کومل عزیز کی امریکا میں سنجے دت سے ملاقات
کومل عزیز آج کل امریکا میں سیر و تفریح کرتے ہوئے اپنی چھٹیاں گزار رہی ہیں
جمعرات 7 اکتوبر 2021 12:50
(جاری ہے)
کومل عزیز نے اپنی انسٹا اسٹوری پر سنجے دت کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے، یہ تصویر امریکا کے ایک شاپنگ مال میں لی گئی ہے جہاں ان کی ملاقات اتفاقاًً بھارتی اداکار سنجے دت سے ہوئی۔
انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’اتفاق سے مال میں سنجے دت سے ملاقات ہوئی۔واضح رہے کہ گزشتہ سال سنجے دت کو تیسرے یا چوتھے درجے کے کینسر میں مبتلا ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں تھیں۔سنجے دت نے علاج کے لیے امریکا جانے کا فیصلہ کیا تھا اور طبی بنیادوں پر 5 سال کے لیے امریکا کا ویزا حاصل کیا تھا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Asad Malik
Ali Agha
Colin Hanks
Connie Britton
Nigaar Khan
kartik aaryan
Felicia Day
Evangeline Lilly
Kashif Khan
Amrita Arora
Hema Malini
Bryan Cranston
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ