
Holidays - Urdu News
چھٹیاں ۔ متعلقہ خبریں
-
کراچی، ناظم آباد د ٹائون میں رین ایمرجنسی نافذ
منگل 15 جولائی 2025 - -
)میونسپل کمیٹی نے ممکنہ مون سون بارشوں کے پیش نظر ہنگامی بنیادوں پر تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں ، سید سلیم شاہ
منگل 15 جولائی 2025 - -
۷ رحیم یارخان، حکومتِ وقت نے گرمیوں کی چھٹیاں دینے کا اعلان کیا، تو ساتھ ہی ایک سخت حکم نامہ بھی جاری کردیا
کوئی بھی سرکاری یا نجی تعلیمی ادارہ ان تعطیلات کے دوران کلاسز کا انعقاد نہیں کرے گا،چیف ایگزیکٹو محقق و دانشور
منگل 15 جولائی 2025 - -
سکھر کے تمام 42 ڈسپوزل اسٹیشنز کو اپ گریڈ کرتے ہوئے اسٹینڈ بائی جنریٹرز فراہم کر دیے گئے ہیں،ارسلان اسلام شیخ
منگل 15 جولائی 2025 - -
مون سون کے دوران نکاسی آب سمیت تمام پیشگی انتظامات مکمل کئے ہیں ، میئر
منگل 15 جولائی 2025 -
چھٹیاں سے متعلقہ تصاویر
-
yمون سون کا سیزن شروع ہونے والا ہے ، مئیر میر مظفر خان جمالی
پیر 14 جولائی 2025 - -
راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ، واسا عملے کی تمام چھٹیاں منسوخ
پیر 14 جولائی 2025 - -
راولپنڈی ،محکمہ موسمیات نے راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا ہے،کمشنر
پیر 14 جولائی 2025 - -
لاہور بورڈ : میٹرک نتائج کی تیاری کیلئے تمام افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
پیر 14 جولائی 2025 - -
ٹرانسپورٹ یونین جہلم ویلی نے ضلعی انتظامیہ کی مبینہ ناانصافیوں کے خلاف آج 15 جولائی بروز منگل ضلع بھر میں مکمل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا
پیر 14 جولائی 2025 - -
راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، رین ایمرجنسی نافذ
پیر 14 جولائی 2025 -
-
لاہور بورڈ نے افسران وملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردیں
پیر 14 جولائی 2025 - -
ی*راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، 15 جولائی سے 31 اگست تک سیلابی صورتحال کا امکان
،محکمہ واسا نے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں، نالہ لئی کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی جارہی ہے،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ
پیر 14 جولائی 2025 - -
ی*راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، 15 جولائی سے 31 اگست تک سیلابی صورتحال کا امکان
،محکمہ واسا نے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں، نالہ لئی کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی جارہی ہے،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ
اتوار 13 جولائی 2025 - -
راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، 15 جولائی سے 31 اگست تک سیلابی صورتحال کا امکان
محکمہ واسا نے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی ہیں، نالہ لئی کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی جارہی ہے،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ
اتوار 13 جولائی 2025 - -
ڈی جی ریسکیو 1122 کا ریسکیو اسٹیشن پشاور کا دورہ، مون سون ایمرجنسی پلان کا جائزہ لیا
اتوار 13 جولائی 2025 - -
اندھیر نگری چوپٹ راج، تعلقہ ایجوکیشن آفیسر نارتھ ناظم آباد نے سیکریٹری تعلیم کے اختیارات استعمال کرنا شروع کردئیے
خرم لاکھو نے پرائمری اسکول ٹیچر گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول بلاک ایم نارتھ ناظم آباد ٹائون کو غیر ملکی سفر پر جانے کے لیے 23دن کی چھٹیاں جاری کردیں
اتوار 13 جولائی 2025 - -
عافیہ صدیقی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم کیخلاف کارروائی کا عندیہ
مزید تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور 21 جولائی کو اگلی سماعت میں وفاقی حکومت کی رپورٹ ہر صورت پیش کی جائے، عدالت عالیہ
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
عافیہ صدیقی کیس، ہائیکورٹ کا وزیراعظم و دیگر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کا عندیہ
عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا پر کیس کی سماعت 21 جولائی تک ملتوی کر دی
جمعہ 11 جولائی 2025 - -
ٹنڈومحمدخان ،مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل سے نبٹنے کے لیے میونسپل کمیٹی عملے نے صفائی آپریشن شروع کردیا، شہریوں کی حفاظت ہماری زمہ داری ہے
جمعہ 11 جولائی 2025 -
Latest News about Holidays in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Holidays. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چھٹیاں سے متعلقہ مضامین
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
”فکرِ اقبال“ آزادی کے خواب کی حقیقی تعبیر
قوم شاعر مشرق کے فرمودات کو سمجھ گئی تو غلام نہیں رہے گی
-
پنجاب میں ”ڈینگی“ آؤٹ آف کنٹرول
محکمہ صحت کی ٹیمیں عمارتوں‘پلازوں اور دیگر کھلی جگہوں پر سکریننگ کرکے لاروا تلف کریں گی
-
یومِ اقبال اوراقبالِ جرم
سوچئے کے ہم بہتر برس سے ایسے کتنے یوم اقبال اور یوم قائد منا چکے ہیں اورقوم کس حد تک اقبال شناس ہوئی ہے۔اور کتنے لوگوں کو اقبال کے اشعار اور ان کے خیالات کی روح سے آشنائی ہے۔ کیا ہم اس دن صرف تعطیل ..
-
ایسا کروں گا تیرے گریباں کو تار تار
2009ء سے لے کر اب تک 1022 سے زائد بھارتی فوجی خودکشی کر چکے ہیں۔ گزشتہ چار برسوں میں آرمی افسروں سمیت 326 نوجوانوں نے جب کہ فضائیہ کے پانچ افسروں اور 67 ائر مینز نے خود کو ختم کر لیا
-
اللہ کے کنبے کے ساتھ عید منائیے !
عیدین کے ان ایام کیلئے کچھ مخصوص عبادات ہیں ،کچھ آداب اور عادات بھی مختص بھی ہیں، جن میں سے کچھ یہ ہیں سب سے پہلے تو اس دن صبح جلدی بیدار ہونا چاہیے اور سب سے پہلے غسل کر کے نئے کپڑے پہننا چاہیے
مزید مضامین
چھٹیاں سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.