ہمایوں سعید ،اہلیہ اور دیگر اہل خانہ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

ہفتہ 30 اکتوبر 2021 14:15

ہمایوں سعید ،اہلیہ اور دیگر اہل خانہ نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2021ء) اداکار ہمایوں سعید نے اپنی اہلیہ اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکار ہمایوںسعید ،ان کی اہلیہ اور دیگراہل خانہ نے سعودی عرب میںعمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے ۔مذہبی مقامات کی زیارت کے بعد ہمایوں سعید اور ان کے اہل خانہ سعودی عرب سے وطن واپس آجائیں گے ۔

وقت اشاعت : 30/10/2021 - 14:15:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :