شاہد کپور کی گانا گاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

منگل 30 نومبر 2021 16:58

شاہد کپور کی گانا گاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور کی گانا گاتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔شاہد کپور نے ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

اس ویڈیو میں اداکار شاہد کپور اپنی فلم’جرسی‘ کا گاناگاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔انہوں نے اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’گانا آئے یا نہ آئے گانا چاہیے‘۔شاہد کپور کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہے، اب تک اس ویڈیو کو 4 لاکھ سے زائد لوگ لائیک کرچکے ہیں۔

وقت اشاعت : 30/11/2021 - 16:58:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :