ماورہ حسین کے شوبز اندسٹری میں 10 سال مکمل، کیریئر کے پہلے ڈرامے کاویڈیو کلپ شیئر کردیا
اپنے اس سفر میں بہت کچھ سیکھا، آج جو زندگی گزار رہی ہوںوہ مداحوں کی دعاؤں،سپورٹ، اور تنقید کی وجہ سے ہے،اداکارہ
منگل 30 نومبر 2021 18:35
(جاری ہے)
ماورہ حسین نے بتایا کہ ’ایک اداکارہ ہونا ان کی سب سے بڑی خوشی ہے‘۔
انہوں نے لکھا کہ انہوں نے اس سفر میں بہت کچھ سیکھا، ترقی کی ، اور ایڈونچر سے بھی لطف اندوز ہوئیں‘۔ انہوں نے لکھا کہ میں نے اس سفر میں بہت سے خوبصورت اتار چڑھاؤ اور بہت سے گہرے تاریک نشیب و فراز بھی دیکھے لیکن وہ آج جو کچھ بھی ہوںاسی وجہ سے ہوںجس سے وہ اس گزشتہ دہائی میں گزری ہیں‘۔آخر میں ماورہ حسین نے لکھا کہ میں آج جو زندگی گزار رہی ہوںوہ سب مداحوں کی دعاؤں،سپورٹ، اور تنقید کی وجہ سے ہے، لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ انہیں مداحوں نے بے شمار پیار دیا ہے، شکریہ شکریہ شکریہ‘۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sahir Lodhi
Huma Nawab
Shaista Lodhi
Avani Modi
Sonia Khan
January Jones
Timothy Olyphant
Leslie Mann
Neil Nithin Mukesh
Trevor Noah
Cameron Diaz
Sher Mian Dad
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا