گھریلو جبر و تشدد کو رومانوی رنگ دیاجارہا ہے‘ سوشل میڈیا صارفین
نجی ٹی وی سے آن ائیر ڈرامہ ’’ہم کہاں کے سچے تھے ‘‘کو تنقید کا سامنا
بدھ 1 دسمبر 2021 11:25
(جاری ہے)
بہترین کاسٹ اور نامور فنکاروں کے باعث ابتدا ء سے ہی ناظرین و سامعین کو ہم کہاں کے سچے تھے کی کہانی اچھی ہونے کی توقع تھی لیکن وہ پوری نہ ہوسکی۔
سوشل میڈیا صارفین نے ماہرہ اور عثمان مختار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔حالیہ ہفتے میںنشر ہونے والی قسط میں دکھایا گیا کہ ہیرو عثمان مختارکی طرف سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے باوجود ماہرہ خان اپنی محبت کا اعتراف کر لیتی ہے۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ گھریلو جبر و تشدد کو رومانوی رنگ دیاجارہا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Joan Collins
Sushmita Sen
Melissa Benoist
Arshad Mehmood
Asad Siddiqui
Rory Cochrane
Ian David
Imran Mehar
Werner Herzog
hans zimmer
Carice van Houten
Abhishek Bachchan
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا