صباء فیصل اور اشنا شاہ بھارت میں اداکاری کے جوہر دِکھانے کیلئے تیار
منگل 28 دسمبر 2021 17:05
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے ویڈیو میں بتایا ہے کہ’یہ اٴْن کا پہلا دن ہے، وہ بیلاروس کیوں آئی ہیں، آپ جلد دیکھیں گے، انشاء اللہ‘۔ انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ’ایک عظیم ڈائریکٹر کے ساتھ نیا پروجیکٹ‘۔دوسری جانب، اشنا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر صبا فیصل کی پوسٹ کو شیئر کیا۔ ویڈیو میں انوراگ کشپ کو صبا فیصل اور اشناشاہ سے پراجیکٹ کے بارے میں بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’وہ سرحد پار اس شراکت داری اور اس ادارے سے سیکھنے کا اعزاز ملنے پر بہت پرجوش ہیں‘۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Bruce Lee
Kabir Khan
Daisy Shah
Nicole Scherzinger
anmol baloch
Naomi Watts
saim ali
Joel Edgerton
Michelle Rodriguez
Matthew Perry
Sahir Ali Bagga
Tiger Shroff
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ