میری حقیقی آواز لوگوں نے کبھی نہیں سنی‘ لیڈی گاگا

منگل 9 ستمبر 2014 14:02

میری حقیقی آواز لوگوں نے کبھی نہیں سنی‘ لیڈی گاگا

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 ستمبر۔2014ء) پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ میری آواز کنٹرولڈ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 28 سالہ گلوکارہ نے کہا ہے کہ لوگوں نے کبھی بھی میری حقیقی آواز نہیں سنی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ”دی فیم مونسٹر“ اور ”ہارن دس وے“ کے بعد میری آواز کو آٹو ٹیوننگ کردیا گیا اور میری آواز ایسی ہوگئی جیسے کوئی روبوٹ ہوتا ہے

وقت اشاعت : 09/09/2014 - 14:02:56