ریما کے ہاں بچے کی پیدائش نہیں ہوئی، اسی ماہ متوقع ہے، ترجمان
منگل 9 ستمبر 2014 15:57
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9ستمبر 2014ء)اداکارہ ریما کے ترجمان نے ان کے ماں بننے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے اور ہم اسے نہیں چھپائیں گے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں جیسے ہی کوئی خبر آئے گی تو ہم سب سے پہلے میڈیا کو بتائیں گے، ریما نے شادی چھپ کر نہیں کی تھی اور بچے کی خوشخبری کو بھی نہیں چھپایا جائے گا، میڈیا کو خبر تصدیق کے بعد شائع کرنا چاہیے۔
ایک سوال کے جواب میں ریما کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بچے کی خوشخبری کسی بھی وقت آسکتی ہے اور ہوسکتا ہے کہ ستمبر کے مہینے میں ہی ریما ماں بننے کی سعادت حاصل کرلے۔ واضح رہے کہ اداکارہ ریما نے کچھ عرصہ قبل امریکہ میں مقیم ایک ڈاکٹر سے شادی کی تھی اور آج کل وہیں مقیم ہیں۔Famous Showbiz Stars
Julianne Moore
Agha Majid
Tariq Teddy
Helena Bonham Carter
Rhona Mitra
Mandy Moore
Amy Acker
Iffat Rahim
Jessica Lange
Adam Sandler
Shazia Khushk
Uma Thurman
Showbiz News In Urdu
-
فلم انڈسٹری کے ناموراداکار نعیم ہاشمی کی48 ویں برسی منائی گئی
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی