زندگی میں مشکلات کا کا سامنا کرنا سیکھ لیا ہے ‘ حمیرا ارشد
جمعرات 6 جنوری 2022 21:55
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں حمیر ا ارشد نے کہا کہ ہمیشہ زندگی میں آگے بڑھنے کی جستجو کی ہے اور اس میں کامیاب رہی ہوں ۔
کسی بھی انسان کی زندگی میں آسانیاں ہیں تو اسے مشکلات کیلئے بھی تیار رہناچاہیے کیونکہ وقت سدا ایک جیسا نہیں رہتا۔ میںنے مشکلات کا سامنا کرنا سیکھ لیا ہے اور ان سے خوفزدہ ہونے کی بجائے ان کا مقابلہ کرتی ہوں ۔ حمیرا ارشد نے کہا کہ ملک میں شوبز کی جتنی سر گرمیاں ہو رہی ہیں وہ سب کے سامنے ہیں اور میںبھی اس کے مطابق مصروف ہوں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ryan Hurst
Muhammad Ali
Raheem Shah
Nana Patekar
Tom Hardy
Patrick J. Adams
Nadia Khan
Taylor Kitsch
Karisma Kapoor
Luke Evans
Janhvi Kapoor
Lindy Booth
Showbiz News In Urdu
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی