گلوکارہ شکیرا کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش متوقع

جمعرات 11 ستمبر 2014 13:28

گلوکارہ شکیرا کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش متوقع

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) کولمبیائی پاپ سٹار شکیرا کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شکیرا کی والدہ نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اپنی بیٹی شکیرا کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش پر بے حد خوش ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ شکیرا جلد اس دوسرے بچے کی ماں بن جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ شکیرا ان دنوں اپنے نئے آنے والے بیٹے کے نام پر غور کررہی ہیں۔

وقت اشاعت : 11/09/2014 - 13:28:13

Rlated Stars :