گلوکارہ شبنم مجید ایک ماہ یوکے میں قیام کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں

منگل 16 ستمبر 2014 12:46

گلوکارہ شبنم مجید ایک ماہ یوکے میں قیام کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر۔2014ء) گلوکارہ شبنم مجید ایک ماہ یوکے میں قیام کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں ۔ شبنم مجید نے اپنے قیام کے دوران لنڈن اور دیگر شہروں میں پرفارم کیا ۔

(جاری ہے)

ایک ماہ کے دوران شبنم مجید نے یوکے کے مختلف شہروں میں 6شوز میں پرفارم کیا اور اس کے ساتھ وہ فیشن شوز میں بھی پرفارم کرتی رہیں ۔ گلوکارہ شبنم مجید دو ہفتے پاکستان میں قیام کرنے کے بعد اپنی ویڈیو کے شوٹ کے لئے دوبارہ یکم اکتوبر کو لندن روانہ ہو جائیں گی ۔

وقت اشاعت : 16/09/2014 - 12:46:06

Rlated Stars :