- Home
- شوبز
- بنگالی بیوہ خواتین و ورینداوان میں ہجوم کم کریں‘ ہیمامالنی کے ریمارکس نے خواتین کو مشتعل کردیا
بنگالی بیوہ خواتین و ورینداوان میں ہجوم کم کریں‘ ہیمامالنی کے ریمارکس نے خواتین کو مشتعل کردیا
جمعرات 18 ستمبر 2014 15:57
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18ستمبر۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ ہیما مالنی کے بیوہ خواتین کے مقدس شہرو ورینداوان میں ہجوم نہ کرنے بارے ریمارکس نے اشتعال پیدا کردیا۔ ہیمامالنی کے ریمارکس پر جوابی ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس راہنماء دیگوبجیا نے اپنے ٹویٹر پر لکھا کہ ہیمامالنی کے بیوہ خواتین بارے ریمارکس بالکل ناقابل قبول ہیں اور انہیں اپنے ریمارکس واپس لینے چاہئیں۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Tanushree Dutta
Henry Cavill
Eva Mendes
Rabia Butt
Sahira Kazmi
Anushka Sharma
Nicole Kidman
Audrey Hepburn
Josh Trank
Diane Farr
Malaika Arora Khan
Shabab Sabri
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا