نیہا دھوپیا کا فلم ”جولی ٹو” میں کام سے انکار
پیر 22 ستمبر 2014 12:30
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا نے فلم ”جولی ٹو” میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا جنہوں نے سال 2014ء میں ریلیز ہونیوالی فلم ”جولی” میں بولڈ کردار نبھایا تھا نے اس سلسلے کی دوسری فلم میں اداکاری کرنے سے معذرت کر لی۔
(جاری ہے)
اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ان دنوں وہ فلم ”اکیس توپوں کی سلامی” کی عکسبندی میں مشغول ہیں جس میں وہ منفرد کردار نبھا رہی ہیں۔
ہاں انہیں فلم ”جولی” کی سیکوئل فلم میں کردار کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے صاف انکار کیا ہے۔ انکار کی وجہ یہ ہے کہ وہ فی الحال ایسے کردار نبھانے میں دلچسپی نہیں رکھتی ہیں جس کام میں ان کی دلچسپی نہ ہو وہ نہیں کرتی ہیں۔ ماضی میں بولڈ کردار نبھانا دلچسپ لگا تو نبھایا۔ فلم ” اکیس توپوں کی سلامی” جلد ہی ریلیز ہوگی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Lena Headey
jamil rizvi
Jason Statham
M. Night Shyamalan
Diane Kruger
Ayeza Khan
Hannah Ware
Olivia Thirlby
Sikander Rizvi
Milind Soman
Maira Khan
Sanaa Lathan
Showbiz News In Urdu
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار