علی ظفر، رنویر اور گوندا کی نئی فلم کِل دِل کے ٹائٹل سانگ نے دھوم مچادی
ہفتہ 27 ستمبر 2014 12:39
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27ستمبر۔2014ء) علی ظفر، رنویر اور گوندا کی نئی فلم کِل دِل کے ٹائٹل سانگ نے دھوم مچادی، فلم 14 نومبر کو ریلیز ہوگی۔پاکستانی پاپ اسٹار علی ظفر کی رنویر سنگھ اور پری نیتی چوپڑاکیساتھ نئی رومانٹک ایکشن فلم”کِل دل“کے ٹائٹل سونگ کی وڈیوجاری کردی گئی ۔پاکستانی پاپ اسٹار علی ظفر پھر بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے۔
(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Alice Eve
Aniqa Ali
Sylvester Stallone
Sanaa Lathan
Sonu Sood
Michelle Pfeiffer
Beth Toussaint
Elisha Cuthbert
Haley Joel Osment
Katie Holmes
Mahesh Bhatt
Kangana Ranaut
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا