ہالی وڈ ہارر فلم”ڈریکولا اَن ٹولڈ“کاایک اور نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا
منگل 30 ستمبر 2014 11:42
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء)خوفناک روپ دھارے دہشت کی علامت تصور کیا جانیوالامشہور افسانوی کردار ڈریکولا ایک بار پھر ہالی وڈ میں واپسی کیلئے تیار ہے ، اسی سلسلے میں ایکشن ڈرامہ سے بھرپور نئی ہارر فلم ’ڈریکولا اَن ٹولڈ‘کا ٹریلرمنظرِعام پر آگیا ہے۔
(جاری ہے)
مشہور آئرش ناول سے ماخوذ اس فلم کے ہدایت کارگیری شور ہیں جبکہ فلم کی کہانی ایک ایسے بہادر بادشاہ کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے خاندان کو دشمنوں سے بچانے کیلئے انسانی خون سے پیاس بجھانے والے ایک ایسے طاقتور ویمپائرمیں تبدیل ہو جاتا ہے۔
صدیوں پرانے اس دہشت ناک کردار کے روپ میں نامور ہالی وڈ اداکار لیوک ایوان نظر آئیں گے جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں ڈومینک کوپر، سارہ گاڈون، ولیئم ہوسٹن اور سمانتھا بارکس شامل ہیں۔سو ملین ڈالر لاگت سے مکمل ہونیوالی فلم رواں سال17اکتوبر سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیجائے گی۔Famous Showbiz Stars
huma amir shah
Kartik Tiwari
Trevor Noah
Selena Gomez
Kat Dennings
Nick Jonas
Aima Baig
Kanwar Arsalan
Shantel VanSanten
Agha Talish
Nayyar Ejaz
Mawra Hocane
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ یکم مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے معروف شاعر محسن نقوی کی سالگرہ 5 مئی کو منائی جائے گی
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی
-
گلوکارہ امن علی کا نیا ویڈیو سونگ’’چٹا چٹا ڈھولا‘‘ ریلیز کردیاگیا