شاہ رخ خان کی سوہانا اور ابراہم کیساتھ ویک اینڈ ڈرائیو ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پیر 11 اپریل 2022 17:08

شاہ رخ خان کی سوہانا اور ابراہم کیساتھ ویک اینڈ ڈرائیو ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اپریل2022ء) بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان بیٹی سہانا اور بیٹے ابراہم کے ساتھ ویک اینڈ پر لانگ ڈرائیو پر سیر کو گئے، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

(جاری ہے)

مختلف سوشل میڈیا پیجز پر وائرل تصاویر میں شاہ رخ خان کو سرمئی رنگ کی ٹی شرٹ پہنے، اسپورٹ ڈیزائنر گلاسز اور ماسک پہنیخود گاڑی چلاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔تصاویر میں شاہ رخ خان کے ساتھ گاڑی میں ان کی بیٹی سہانا خان اور بیٹے ابراہم خان بھی گاڑی میں آگے والی سیٹ پر بیٹھے نظر آرہے ہیں۔

وقت اشاعت : 11/04/2022 - 17:08:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :