پشتو کی مایہ ناز گلوکارہ مہ جبین قزلباش نے تحریک انصا ف میں شمولیت اختیار کرلی

ہفتہ 4 اکتوبر 2014 12:07

پشتو کی مایہ ناز گلوکارہ مہ جبین قزلباش نے تحریک انصا ف میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 اکتوبر۔2014ء ) پشتو کی مایہ ناز گلوکارہ مہ جبین قزلباش نے پاکستا ن تحریک انصا ف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی تحریک نے مجھے بہت متاثر کیا ہے اورمیں ان کے نظریات کی مکمل طورحامی ہوں ۔ نیاپاکستان بنانے کیلئے فنکار برادری کو ان کامکمل ساتھ دینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ کرپشن اور غربت نے قو م کو سوائے محرومیوں کے کچھ نہیں دیا ،انقلاب لانے کیلئے گھروں سے نکلنا پڑتا ہے اس جدوجہد میں پوری قوم کو عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ چلنا ہوگا ۔

وقت اشاعت : 04/10/2014 - 12:07:13

Rlated Stars :