اداکارہ چندا کی دو پشتو فلمیں آج ریلیز ہوں گی

اتوار 5 اکتوبر 2014 13:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔5 اکتوبر 2014ء)فلم ‘ ٹی وی اور تھیٹر کی اداکارہ چندا کی آج عید الاضحی کے روز دو پشتو فلمیں ریلیز ہو رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

ایک فلم میں وہ اداکار دلبر منیر اور دوسری فلم میں شہسوار کے مد مقابل ہیروئن کا کردار ادا کر رہی ہیں ۔ دونوں فلموں کے ہدایتکار ارشد خان ہیں ۔ یاد رہے کہ چندا علی واحد اداکارہ ہیں جن کی عید الاضحی پر دو پشتو فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہیں۔

وقت اشاعت : 05/10/2014 - 13:50:39