زندگی میں ایک توازن قائم کرلیا ہے‘کرینہ کپور

جمعہ 22 اپریل 2022 12:11

زندگی میں ایک توازن قائم کرلیا ہے‘کرینہ کپور
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2022ء) بالی ووڈ سٹار کرینہ کپور خان نے بتایا ہے کہ وہ کس طرح سے دو بچوں کے ساتھ اپنی نجی زندگی اور فلمی کیریئر میں توازن برقرار رکھتی ہیں۔

(جاری ہے)

کرینہ کپور نے کہا کہ ‘آنہیں ایک بیوی، ماں، بیٹی، بہن، دوست بننا اتنا ہی اچھا لگتا ہے جتنا کہ آنہیں سکرین پر مختلف کردار نبھانا پسند ہے اور اس کے لیے انہوں نے زندگی میں ایک توازن قائم کرلیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ زندگی میں ایسی پوزیشن حاصل کرنے پر خوشی ہیں جہاں وہ اپنے کیریئر کو اپنی مرضی کے مطابق آگے بڑھا سکتی ہیں اور ساتھ ہی اپنی فیملی کو وقت اور توجہ دینے کے قابل ہیں۔

وقت اشاعت : 22/04/2022 - 12:11:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :