اداکارہ کیٹ ہومز کی نئی ڈرامہ فلم” مس میڈوز “14 نومبر کوریلیز ہو گی
جمعہ 10 اکتوبر 2014 12:37
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اکتوبر۔2014ء) ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کیٹی ہومز کی نئی فلم مس میڈوز چودہ نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی،ہالی ووڈ اداکارہ کیٹ ہومز کی نئی ڈرامہ فلم مس میڈوز چودہ نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
(جاری ہے)
ہدایت کار لی ہوپکنز کی اس فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم میں کیٹی ہومز کیساتھ جیمز بیج ڈیل، کیلن مولی اور اسٹیفن بشپ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ ایریک بریز اور راب کارلائز کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک اسکون ٹیچر کے گرد گھومتی ہے جو جرائم کے خلاف جنگ لڑتی نظر آتی ہے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Corey Stoll
Amy Poehler
Tabu
Ahmed Butt
Elizabeth Berkley
Tanvi Azmi
Lena Dunham
Atul Agnihotri
Humaima Malik
Patrick Schwarzenegger
Sonu Sood
Bilal Abbas
Showbiz News In Urdu
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی