اکشے کمار کو بالی ووڈ میں کام کرتے ہوئے 30 برس مکمل ہوگئے
بدھ 25 مئی 2022 11:59
(جاری ہے)
1992 کی اس بھارتی اسپورٹس ڈرامہ فلم کے ڈائریکٹر منصور خان جبکہ پروڈیوسر ناصر حسین تھے، جبکہ کاسٹ میں عامر خان، عائشہ جھلکا، مامک سنگھ، دیپ تجوری اور کلبھوشن خرباندہ شامل تھے۔
اکشے نے فلم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے دیپک تجوری کے کردار کے لیے اپنا اسکرین ٹیسٹ دیا تھا۔ تاہم انہوں نے یہ پسند نہیں کیا اور مجھے ہٹادیا۔اب منصور خان نے ایک میڈیا ادارے سے گفتگو میں کہا کہ اکشے نے فلم سے اپنے باہر کیے جانے کے حوالے سے جو کچھ کہا اس پر مجھے حیرانی ہوئی ہے، میں اس بات کو مسترد کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ آج اکشے اپنے کیریئر کے لحاظ سے جس مقام پر ہیں اس کا اگر اس اسکرین ٹیسٹ والے وقت سے تقابل کیا جائے تو اس میں بہت زیادہ فرق ہے۔وہ جسمانی طور پر اس وقت بہت شاندار تھے، تاہم انہوں نے کاسٹ سے باہر ہونے کے حوالے سے جو کچھ کہا ہے وہ توہین آمیز ہے، انہوں نے تو اس کے بعد مجھے فون بھی کیا تھا اور کہا تھا کہ آئیے اکٹھے کام کریں، میں نے یہ کبھی نہیں کہا تھا کہ وہ کام کے معاملے میں ہلکے ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Pathanay Khan
Cote de Pablo
Paris Hilton
Whitney Cummings
Anjum Shahzad
Momina Mustehsan
Tauqeer Nasir
Julianne Hough
Carice van Houten
Michael Showalter
Danish Taimoor
Harrison Ford
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ