
Kulbhushan Jadhav - Urdu News
کلبھوشن یادیو ۔ متعلقہ خبریں

-
عالمی برادری کو انسانی حقوق، امن، آزادیوں ،مساوات کو مقدم رکھنا ہوگا، جنگیں انسانی حقوق کا قتل اور آزادیوں کا گلا گھونٹتی ہیں‘ملک احمد خان
جمعہ 13 جون 2025 - -
امریکا اور برطانیہ بھارت کو بات چیت پر آمادہ کریں،بلاول بھٹو
خطے میں حالات اب بھی نازک ہیں، جنگ بندی تو ہوئی لیکن مکمل امن قائم نہیں ہو سکا‘انٹرویو
بدھ 11 جون 2025 - -
اپ ڈیٹ
پانی ہماری ناگزیر ضرورت ہے اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا،بلاول بھٹو زرداری بھارت یک طرفہ طور پر سندھ طاس معاہدے کو معطل یا ختم نہیں کر سکتا، پاکستان ایک ذمے دار ایٹمی ریاست ... مزید
پیر 9 جون 2025 - -
بھارتی وزیراعظم اپنے عوام اور عالمی برادری سے جھوٹ بول رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے، بھارتی نیوی کا افسر کلبھوشن بلوچستان سے گرفتار ہواہے
پیر 9 جون 2025 - -
بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے, بلاول بھٹو زرداری
پیر 9 جون 2025 -
-
بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری
ہفتہ 7 جون 2025 - -
افواج پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے،سردارعتیق احمد
بلوچستان سے فتنہ الہندوستان کا ہر قیمت پر خاتمہ ہوگا.بھارتی بیانئے کو ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا آج بھارت پوری دنیا میں رسوا ہورہا ہے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
جمعرات 5 جون 2025 - -
پاکستان نے بھارت کو عسکری میدان، بیانیہ کی جنگ اورسفارتی محاذ پرموثراوربھرپور انداز میں شکست دی، وزیراطلاعات
بدھ 4 جون 2025 - -
بھارت کا جھوٹا بیانیہ دنیا کے سامنے بے نقاب، پاکستان کا مؤقف عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے عطاء اللہ تارڑ
بدھ 4 جون 2025 - -
پاکستان نے بھارت کو عسکری میدان، بیانیہ کی جنگ اور سفارتی محاذ پر موثر اور بھرپور انداز میں شکست دی، بھارتی بیانیہ کو ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا ہوا، وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ
بدھ 4 جون 2025 - -
بھارتی پارلیمانی وفد کا لندن میں قاتل مودی کے نعروں سے استقبال، پاکستانیوں کا بھرپور احتجاج
مظاہرین نے ارتضی عباس شہید کی تصاویر، کلبھوشن یادیو، اور بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی کے پوسٹرز بھی اٹھا رکھے تھے
بدھ 4 جون 2025 -
-
بھارتی پارلیمانی وفد کا لندن میں قاتل مودی کے نعروں سے استقبال، پاکستانیوں کا بھرپور احتجاج
مظاہرین نے ارتضیٰ عباس شہید کی تصاویر، کلبھوشن یادیو، اور بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی کے پوسٹرز بھی اٹھا رکھے تھے
بدھ 4 جون 2025 - -
باجوہ کیخلاف کچھ کہتا ہوں تو وہ میرے بڑوں سے شکایتیں کرتے ہیں، خواجہ آصف
ہماری 2نسلوں نے اتنی سیاست نہیں کی، جتنی باجوہ نے اپنے 5سالہ دور میں کی، وزیر دفاع باجوہ اور موجودہ آرمی چیف میں زمین آسمان کا فرق ، باجوہ کہتے تھے یا میری خدمات جاری رکھو ... مزید
پیر 2 جون 2025 - -
بھارت کی جارحیت اور جاہلیت دونوں کا مقابلہ کرنے کے لئے قوم تیار ہے،تابش قیوم
جمعرات 29 مئی 2025 - -
بھارت کی پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کروانے کی کوششیں بے نقاب
بھارت خطے میں بالادستی اور پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر سازشوں میں مصروف ہے، ماہرین
اتوار 25 مئی 2025 - -
بھارت کی پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کروانے کی کوششیں بے نقاب
بھارت خطے میں بالادستی اور پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنے کے لیے بین الاقوامی سطح پر سازشوں میں مصروف ہے، ماہرین
اتوار 25 مئی 2025 - -
پاکستان میں بھارتی حکومت کے زیر سرپرست دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے
بھارت گزشتہ دو دہائیوں کے دوران بلوچستان میں ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کی خفیہ مہم چلا رہا ہے
اتوار 25 مئی 2025 - -
گ*پاکستان میں بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد بے نقاب
اتوار 25 مئی 2025 - -
بھارت کی پاکستان کو معاشی طور پر کمزور کرنے کی سازش بے نقاب
پاکستان میں بھارتی حکومت کے زیر سرپستی دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد بھی سامنے آگئے
ساجد علی اتوار 25 مئی 2025 -
-
بھارت 20سال سے ریاستی دہشتگردی میں ملوث، خصدار واقعہ فتن الہندوستان نے کیا، ترجمان پاک فوج
جمعہ 23 مئی 2025 -
Latest News about Kulbhushan Jadhav in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Kulbhushan Jadhav. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کلبھوشن یادیو سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان ففتھ جنریشن وار کی زد میں
گلگت بلتستان کے سادہ لوح نوجوانوں کو”را“ کی فنڈنگ کے ذریعے گمراہ کرنے کا انکشاف
-
سقوط ڈھاکہ اور پاکستان کیخلاف بھارت کے مذموم ہتھکنڈے
مودی نے ڈھاکہ میں کھڑے ہو کر پاکستان کو دولخت کرنے کا اعتراف کیا تھا
-
وطن کا شہزادہ بیٹا اسامہ لاشاری
بچپن سے ہی اسامہ بھائی کو آرمی میں جانے کا بہت شوق تھا۔۔۔جنون کی حد تک شوق۔۔ایک بات ہمیشہ اسامہ بھائی کو بے چین کرتی تھی بچپن سے ہی۔ان کا بس نہیں چلتا تھا وہ جلدی سے بڑے ہوجائیں اور آرمی میں جائیں
-
دنیا کا ایک عجیب و غریب اور حیرت انگیز ملک
پاکستان کی زیادہ تر آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے ۔ ورلڈ بنک کی 2016کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی دیہی آبادی % 60.78فیصد، جب کہ شہری آبادی 39.2% تھی ، لہٰذا پاکستان کی دیہی آبادی کے حوالے سے 70% پر اتفاق کیاجاتا ..
-
سو بار لے چکا ہے تو امتحاں ہمارا
واہ لالہ جی تم کو پانچ ہتھیار تو نظر آئے مگر ان کو چلانے والا نظر نہ آیا ہماری اصل طاقت تو ہمارا ایمان ہے ہم جو ان دیکھے خدا کو مانتے ہیں اسکی عبادت کرتے ہیں اس کی رحمت پر بھروسہ کرتے ہیں اسی کی محبت ..
-
بھارت کو” ثالثی کے دست “اور” بیت الخلاء “کا فقدان
تاریخ گواہ ہے جب بھی پاکستان نے کشمیر عالمی سطح پر کشمیر کا معاملہ اٹھایا بھارت فوراًکنٹرول لائن پر آن لائن ہو گیا اور اب کی بار ایک دفعہ پھر کشمیر ایشو پر پاکستانی بیانیے کو ملنے والی پذیرائی کی ..
مزید مضامین
کلبھوشن یادیو سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.