پاکستانی لڑکی کی جدوجہد پر سلمیٰ ہائیک کی فلم
جمعرات 23 اکتوبر 2014 12:20
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) ہالی وڈ میگااسٹارسلمی ہائیک کی دنیادیوانی ہے لیکن خود اس گلوبل سیلبرٹی کوجس شخصیت نے متاثرکیاوہ کوئی مشہورزمانہ چمکتی دمکتی اسٹارنہیں بلکہ کراچی کی ایک عام سی لڑکی ہے جس نے تعلیم عام کرنے کے خواب کوسخت جدو جہد کے بعد ممکن بناڈالا۔
(جاری ہے)
حمیرابچل نے زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم کراچی کی کچی آبادی میں بچوں خصوصاً لڑکیوں کوتعلیم کے زیورسے آراستہ کرنیکی ٹھانی اور ہرمشکل کا دلیری سے مقابلہ کرتے ہوئے ڈریم ماڈل اسٹریٹ اسکول قائم کیا۔
سال دوہزارچودہ میں بننے والے سکول میں اٹھارہ کمرے،پلیگراوٴنڈ،کمپیوٹرلیب اورایک لائبریری بھی ہے،اسکول میں تقریبا ایک ہزارلڑکے،لڑکیاں تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔سلمیٰ ہائیک نے حمیرا کی جدوجہدکو دستاویزی فلم حمیرادی گیم چینجر کے روپ میں دنیاکیسامنے پیش کیا،سلمیٰ ہائیک کا کہنا ہیکہ ان کا مشن ہیکہ دنیابھرکی عورتوں کو انصاف ملے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mithun Chakraborty
Stephanie Beatriz
Eddie Redmayne
Guy Ritchie
Lyndsy Fonseca
Kirsten Dunst
Lee Pace
Sooraj R. Barjatya
Winona Ryder
Erika Christensen
Kainaat Arora
Juggan Kazim
Showbiz News In Urdu
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
ابراہیم خان بھی بالی ووڈ فلم میں جلد ڈیبیو کرنے والے ہیں
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے