پاکستانی لڑکی کی جدوجہد پر سلمیٰ ہائیک کی فلم
جمعرات 23 اکتوبر 2014 12:20
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) ہالی وڈ میگااسٹارسلمی ہائیک کی دنیادیوانی ہے لیکن خود اس گلوبل سیلبرٹی کوجس شخصیت نے متاثرکیاوہ کوئی مشہورزمانہ چمکتی دمکتی اسٹارنہیں بلکہ کراچی کی ایک عام سی لڑکی ہے جس نے تعلیم عام کرنے کے خواب کوسخت جدو جہد کے بعد ممکن بناڈالا۔
(جاری ہے)
حمیرابچل نے زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم کراچی کی کچی آبادی میں بچوں خصوصاً لڑکیوں کوتعلیم کے زیورسے آراستہ کرنیکی ٹھانی اور ہرمشکل کا دلیری سے مقابلہ کرتے ہوئے ڈریم ماڈل اسٹریٹ اسکول قائم کیا۔
سال دوہزارچودہ میں بننے والے سکول میں اٹھارہ کمرے،پلیگراوٴنڈ،کمپیوٹرلیب اورایک لائبریری بھی ہے،اسکول میں تقریبا ایک ہزارلڑکے،لڑکیاں تعلیم حاصل کرسکتے ہیں۔سلمیٰ ہائیک نے حمیرا کی جدوجہدکو دستاویزی فلم حمیرادی گیم چینجر کے روپ میں دنیاکیسامنے پیش کیا،سلمیٰ ہائیک کا کہنا ہیکہ ان کا مشن ہیکہ دنیابھرکی عورتوں کو انصاف ملے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.