ونٹر فیشن ویک میں مسکان جے اور فرحان علی آغا کی شاندار پرفارمنس

جمعرات 30 اکتوبر 2014 14:22

ونٹر فیشن ویک میں مسکان جے اور فرحان علی آغا کی شاندار پرفارمنس

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 اکتوبر۔2014ء) ونٹر فیشن ویک میں ماڈل و اداکار ہ مسکان جے اور اداکار فرحان علی آغا نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔

(جاری ہے)

کراچی میں ہونیوالے فیشن ویک میں دونوں اداکاروں نے ڈریس ڈیزائنر عاصم شیخ کے ملبوسات زیب تن کر کے پرفارم کیا اور ان کی عمدہ پرفارمنس پر شائقین کی جانب سے انہیں بھرپور داد دی گئی ۔

وقت اشاعت : 30/10/2014 - 14:22:58

Rlated Stars :