شردھاکپور کافینز کیلئے فیس بک پر پیج بنانے کا فیصلہ

بدھ 5 نومبر 2014 16:49

شردھاکپور کافینز کیلئے فیس بک پر پیج بنانے کا فیصلہ

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ حسینہ شردھا کپور نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے فینز کیلئے فیس بک پر بھی پیج بنائیں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف اداکار کی شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور نے یک کہ بعد دیگر فلموں میں خوب شہرت حاصل کی، جس کی وجہ سے ان کے مداحوں نے انہیں ٹوئیٹر پر کافی سراہا، جس سے شردھا کپور کافی خوش ہیں اور اس کے بعد انہوں نے فیس بک پر بھی اپنے مداحوں کے لئے پیج بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جس کے ذریعے ان کے چاہنے والے ان کے بار ے میں تمام تر معلومات اور ان کی آنے والی فلموں سے آگاہ رہیں گی۔

وقت اشاعت : 05/11/2014 - 16:49:52

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :