- Home
- شوبز
- میری کتاب کا پاکستان میں غیر قانونی طور پر اردو ترجمہ چھاپا اور بیچا جارہا ہے، نصیرالدین شاہ
میری کتاب کا پاکستان میں غیر قانونی طور پر اردو ترجمہ چھاپا اور بیچا جارہا ہے، نصیرالدین شاہ
منگل 27 فروری 2024 14:03
(جاری ہے)
اداکار نے فیس بک پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ 2014 میں ان کی چھپنے والی کتابAnd Then One Dayژ کا اردو ترجمہ پاکستانی ناشر نے بغیر اجازت چھاپا ہے۔انہوں نے لکھا کہ ان کا اس ترجمہ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور ان کا ارادہ ہے کہ وہ اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں، اداکار نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ اس کتاب کو خریدنے سے دور رہیں۔نصیرالدین شاہ کی پوسٹ پر متعدد صارفین ان سے مطالبہ کررہے ہیں کہ وہ کتاب کی غیر قانونی اشاعت کیخلاف لیگل ایکشن لیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Priyanka Chopra
Iqra Aziz
Kate Beckinsale
humayun ashraf
Dilip Kumar
taha hussain
Sanaa Lathan
Genesis Rodriguez
Zabryna Guevara
Emily Kinney
Sushmita Sen
Matt Walsh
Showbiz News In Urdu
-
لاہورآرٹس کونسل الحمرا میں رقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی رقص کا انعقاد
-
اداکار کمال احمد رضوی کی سالگرہ( کل ) بدھ کو منائی جائے گی
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
دھرمیندر کا والد کو وقت نہ دینے پر اظہار افسوس
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
میرے گھر میں جنات ہیں مگر اب ہم ان سب کے عادی ہوچکے ہیں، ماہ نور حیدر
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار