ٹاپ ماڈل نادیہ حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ،نام شیر داد موحد خان رکھ دیا

جمعہ 7 نومبر 2014 17:41

ٹاپ ماڈل نادیہ حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ،نام شیر داد موحد خان رکھ دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء) ٹاپ فیشن ماڈل نادیہ حسین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ۔ پیدائش کے ساتھ ہی انہوں نے بیٹے کا نام شیرداد موحد خان رکھا ہے ۔

(جاری ہے)

نادیہ حسین کی اس سے پہلے دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے اور اب اپنی فیملی میں اس نئے اضافے پر وہ بے حد خوش ہیں نادیہ اور ان کے شوہر عاطف کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فیملی میں ایک خوبصورت بیٹے کے اضافے پر اپنے اللہ کے شکرگزار ہیں

وقت اشاعت : 07/11/2014 - 17:41:44

Rlated Stars :