آزادی کے مہینے میں غلامی کی زنجیروں میں لپٹا ہمارا پاکستان‘ اداکارہ سائرہ یوسف کا ٹوئٹ

ہفتہ 13 اگست 2022 14:11

آزادی کے مہینے میں غلامی کی زنجیروں میں لپٹا ہمارا پاکستان‘ اداکارہ سائرہ یوسف کا ٹوئٹ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2022ء) معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے جشن آزادی سے متعلق معنی خیز پوسٹ شیئر کردی۔اداکارہ سائرہ یوسف نے جشن آزادی کی مناسبت سے معنی خیز ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آزادی کے مہینے میں غلامی کی زنجیروں میں لپٹا ہمارا پاکستان۔

(جاری ہے)

ان کی پوسٹ شیئر کرنے کے بعد صارفین بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور سڑکوں کی ابتر حالت کی تصویر شیئر کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 13/08/2022 - 14:11:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :