دھرنوں کے بجائے اچھی فلموں سے بہترتبدیلی آئیگی،عمائمہ ملک
پیر 17 نومبر 2014 19:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17نومبر۔2014ء)فلم اسٹار عمائمہ ملک نے کہا ہےکہ عوام کو دھرنوں سے پریشان کرنے کے بجائے اچھی فلموں کے ذریعے تفریح مہیا کی جائے تو اچھی تبدیلی آئے گی، بالی وڈ میں عمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا۔
(جاری ہے)
لاہور میں موبائل لانچنگ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمائمہ ملک نے کہا کہ انہیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے، ہماری فلمی صنعت جس طرح ترقی کر رہی ہےوہ ناقابل یقین ہے۔ عمائمہ ملک کا کہنا تھا کہ بھارت میں فلم میں کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا، لوگوں نے بہت پیار دیا، عمران ہاشمی کےساتھ کام کا تجربہ بھی یادگار رہا۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sitara Baig
Tiger Shroff
kartik aaryan
Mawra Hocane
misha chaudhry
Abigail Breslin
Cassie Scerbo
Bonnie Wright
jamil rizvi
Aima Baig
eman suleman
Arnold Schwarzenegger
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا