اداکارہ زارا شیخ دن رات کی کوششوں کے بعد موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں

ہفتہ 13 دسمبر 2014 15:34

اداکارہ زارا شیخ دن رات کی کوششوں کے بعد موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) اداکارہ زارا شیخ دن رات کی کوششوں کے بعد موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ زارا شیخ نے مسلسل تین ماہ جم میں ٹریننگ کی جس کے بعد ان کا وزن 15 پاؤنڈ سے زائد کم ہو چکا ہے لیکن اس کے باوجود اداکارہ اب بھی مسلسل جم کر رہی ہیں اور یہ سلسلہ رواں سال کے آخر تک جاری رہے گا۔

وقت اشاعت : 13/12/2014 - 15:34:14