فلم میکر سبھاش گئی کو دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

جمعرات 18 دسمبر 2014 14:46

فلم میکر سبھاش گئی کو دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ فلم میکر سبھاش گئی کو دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

(جاری ہے)

دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 20 دسمبر سے شروع ہوگا۔ فیسٹیول میں اداکار بسواجیت چٹرجی کو بھی خصوصی ایوارڈ دیا جائے گا۔ فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم میکر جمیل دہلوی کی فلم بھی شامل ہوگی۔

وقت اشاعت : 18/12/2014 - 14:46:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :