فلم نوک ایٹ دا کیبن نے اواتا ر کی حکمرانی ختم کردی

پیر 6 فروری 2023 22:23

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 فروری2023ء) فلم نے نارتھ امریکن باکس آفس پر 7 ہفتوں سے جاری اواتار سیکوئل اواتار دا وے آف وا ٹر کی حکمرانی ختم کردی۔

(جاری ہے)

فلم نوک ایٹ دا کیبن نے ابتدائی 3 روز میں 1 کروڑ 42 لاکھ ڈالر سے زائد کمالیے ہیں۔دوسری جانب شاہ رخ خان کی فلم پٹھان 400 کروڑ کلب میں شامل ہوگئی، عامر خان کی ’دنگل‘ کو پیچھے چھوڑ کر بالی ووڈ کی سب سے بڑی بلاک بسٹر بن گئی ہے۔

وقت اشاعت : 06/02/2023 - 22:23:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :