پی کے، کے سیکوئل کیلئے عامر کا دل مچلنے لگا
منگل 23 دسمبر 2014 15:47
بولی وڈ مسٹر پرفیکٹ نے اپنی نئی فلم ' پی کے' کی کامیابی کے بعد اس کے سیکوئل میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ عامر خان سے جب ' پی کے' کے سیکوئل کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا جواب تھا کہ یہ تو ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی ہی بتاسکتے ہیں کہ وہ دوسرا حصہ بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں تاہم اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو میں اس میں کام کرنا پسند کروں گا۔
خیال رہے کہ فلم میں عامر نے خلائی مخلوق کا کردار ادا کیا ہے اور اس کے اختتام پر دکھایا گیا ہے کہ وہ اپنے سیارے سے رنبیر کپور کے ہمراہ زمین پر واپس آتے ہیں جس کے بعد سیکوئل کی خبریں گرم ہونا شروع ہوگئی تھیں۔ اس بارے میں بولی وڈ اسٹار کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ ڈائریکٹر سیکوئل میں مجھے اور رنبیر کپور دونوں کو ساتھ لینا چاہتے ہوں۔(جاری ہے)
عامر خان فلم کو پسند کیے جانے پر خوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اس کے ذریعے شائقین کو یہ پیغام دیا گیا ہے کہ انسانیت سب سے بڑی چیز ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہی اس فلم کا سب سے اہم پیغام تھا کہ ہم سب برابر ہے، ہندو اور مسلمان میں کوئی فرق نہیں درحقیقت ہماری زندگی میں اعتماد اور عقیدہ سب سے اہم ہوتے ہیں۔ پی کے میں عامر خان کے ساتھ انوشکا شرما اور سنجے دت نے بھی کام کیا اور اس فلم کو ناقدین اور ناظرین دونوں جانب سے کافی سراہا گیا ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Dove Cameron
Aimee Teegarden
Missy Peregrym
Mehdi Hassan
Shahid Kapoor
Ali Larter
Tahira Syed
Veena Malik
Chetna Pande
Ali Sethi
Alan Ritchson
Carrie Fisher
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا