بالی ووڈ ڈائریکٹر بالا شاندر 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بدھ 24 دسمبر 2014 14:25

بالی ووڈ ڈائریکٹر بالا شاندر 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ ڈائریکٹر کے بالا شاندر 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ انہیں گذشتہ ہفتے اپنی رہائشگاہ پر اچانک بے ہوش ہونے کے بعد سٹی ہسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے۔

(جاری ہے)

کے پی ایل کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ کافی عرصے سے دماغ کے کینسر میں مبتلاء تھے جبکہ ان کے گردوں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔

وقت اشاعت : 24/12/2014 - 14:25:53