اداکار ایاز خان ایدھی فاونڈیشن کی تقریب میں شرکت کیلئے سڈنی پہنچ گئے
عبدالستار ایدھی جیسی عظیم شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے،خدمات کو دنیا بھر میں ہمیشہ روشن رکھنا ہے، میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 18 مارچ 2023 12:20

(جاری ہے)
سڈنی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ عبدالستار ایدھی فاونڈیشن کی سلور جوبلی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مجھے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس تقریب میں سڈنی کی اہم شخصیات شرکت کریں گی۔ میں نے کچھ مزاحیہ آئٹم تیار کیے ہیں جو اس موقع پر پیش کروں گا۔ایاز خان نے کہا کہ عبدالستار ایدھی جیسی عظیم شخصیت صدیوں میں پیدا ہوتی ہے۔ ہمیں ان کی خدمات کو دنیا بھر میں ہمیشہ روشن رکھنا ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars

shahwar ali

Imran Aslam

Mariska Hargitay

Waheed Murad

kendall jenner

Channing Tatum

Kristen Bell

Pierce Brosnan

benita david

Harrison Ford

Zarine Khan

Norman Reedus
Showbiz News In Urdu
-
نازیبا وڈیو وائرل کیس ،دانیہ شاہ کے وکیل نے مدعیہ کا بیان دوبارہ بلاکر قلمبند کرانے کی درخواست دائرکردی
-
{اداکارہ ایشوریا رائیا کی تامل فلم کا ٹریلر ریلیز کرد یا گیا
-
ّ خودکشی سے روکنے میں راہول گاندھی نے میری جذباتی مدد کی ، اداکار ہ دیویا سپندنا
-
ہاؤس آف دی ڈریگن کا دوسرا سیزن آئندہ ہفتے ریلیز کیا جا ئیگا
-
فلم میں ہوں ناں میں تھوک پھینکنے کا کردار شاہ رخ خان کے کہنے پرکیا تھا، ستیش شاہ
-
عبادت گزار افراد بھی ڈپریشن میں مبتلا ہوسکتے ہیں، رابعہ انعم کا ریشم کو جواب
-
بالی ووڈ اسٹارز کے بچے اس غلط فہمی میں بڑے ہوجاتے ہیں کہ وہ بہت ٹیلنٹڈ ہیں، کنگنا رناوت
-
ہمیں صبح 3بجے جاگنے میں کوئی دلچسپی نہیں، انوشکا شرما