
Abdul Sattar Edhi - Urdu News
عبدالستار ایدھی ۔ متعلقہ خبریں

عبدالستار ایدھی المعروف مولانا ایدھی خدمت خلق کے شعبہ میں پاکستان اور دنیا کی جانی مانی شخصیت تھے، جو پاکستان میں ایدھی فاؤنڈیشن کے صدر تھے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی شاخیں تمام دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں۔ ان کی بیوی محترمہ بلقیس ایدھی بلقیس ایدھی فاؤنڈیشن کی سربراہ ہیں. ایدھی صاحب سات جولائی 2016 کو 92 سال کی عمر میں انتقال فرماگئے.
-
لاہور میں مختلف علاقوں سے 3 افراد کی لاشیں برآمد
منگل 29 اپریل 2025 - -
غازی گوٹھ میں صدوق سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد
جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش 2 روز پرانی لگتی ہے ، پولیس حکام
منگل 29 اپریل 2025 - -
کراچی، غازی گوٹھ میں صدوق سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد
جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش 2 روز پرانی لگتی ہے، خاتون کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا‘پولیس
منگل 29 اپریل 2025 - -
لاہور: نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
پیر 28 اپریل 2025 - -
رنگ روڈ پرٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق
اتوار 27 اپریل 2025 -
عبدالستار ایدھی سے متعلقہ تصاویر
-
حیدرآباد، ٹنڈو یوسف قبرستان میں ایدھی رضاکاروں پر تشدد، ترجمان ایدھی کا شدید احتجاج
قبرستان کے گورکن بھی حملہ آوروں میں شامل تھے، جو رضاکاروں کو تدفین کے عمل سے روکنے کی کوشش کر رہے تھے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق، ایک بچی زخمی،کورنگی میں سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
حیدرآباد، ٹنڈو یوسف قبرستان میں ایدھی رضاکاروں پر تشدد، ترجمان ایدھی کا شدید احتجاج
قبرستان کے گورکن بھی حملہ آوروں میں شامل ‘ رضاکاروں کو تدفین کے عمل سے روکنے کی کوشش کر رہے تھے
اتوار 27 اپریل 2025 - -
لاہور ، ہسپتال میں زیر علاج کیمپ جیل کا قیدی دم توڑ گیا
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
کراچی،تالاب سے نوجوان کی لاش برآمد، پانی کی بالٹی میں ڈوب کر کمسن بچی جاں بحق
نوجوان کے ڈوب کر جاں بحق ہونے سے متعلق مزید معلومات اکٹھا کی جا رہی ہیں، ایس ایچ او تھانہ عزیز بھٹی
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات ،خودکشی سمیت مختلف واقعات میں 7افراد جاںبحق
ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق، میر میر کالونی میں پچاس سالہ شخص نے گلے میں پھندا لے لیا اسلامپورہ میں تیس سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق، گڑھی شاہو میں فٹ پاتھ کنارے ... مزید
جمعہ 25 اپریل 2025 -
-
ساکران میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاںبحق دوسرا زخمی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
انڈس ہائی وے نواب شاہ روڈ پر دو مسافر کوچز میں تصادم کے نتیجے میں خاتون جاں بحق، 35 سے زائد مسافر زخمی
بدھ 23 اپریل 2025 - -
کراچی، دو مختلف ٹریفک حادثات میں 2 نوجوان جاں بحق
بدھ 23 اپریل 2025 - -
کراچی: فلیٹ سے بزرگ خاتون کی ہاتھ اور پائوں بندھی تشدد زدہ لاش برآمد
بدھ 23 اپریل 2025 - -
حب میں فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق لواحقین کا قومی شاہراہ پر دھرنا
منگل 22 اپریل 2025 - -
تیز گام کے ٹوائلٹ سے پھندا لگی لاش برآمد
پیر 21 اپریل 2025 - -
پاکستان کی ایک اور نجی فضائی کمپنی کا ملک میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
اسکائی ونگز ایوی ایشن کو سی اے اے نے ایئر ایمبولینس سروس کی اجازت دے دی
پیر 21 اپریل 2025 - -
پاکستان کی ایک اور نجی فضائی کمپنی کا ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
سکائی ونگز ایوی ایشن کو سی اے اے نے ایئر ایمبولینس سروس کی اجازت دے دی
پیر 21 اپریل 2025 - -
پاکستان میں ایک اورنجی فضائی کمپنی کا ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
اسکائی ونگز ایوی ایشن کو سی اے اے نے ایئر ایمبولینس سروس کی اجازت دے دی
پیر 21 اپریل 2025 -
Latest News about Abdul Sattar Edhi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Abdul Sattar Edhi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عبدالستار ایدھی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عبدالستار ایدھی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
عبدالستار ایدھی سے متعلقہ مضامین
-
موسمِ برسات اور پاکستان
پاکستان میں مون سون بارشوں کا آغاز جولائی سے ہوجاتا ہے اور یہ سلسلہ اگست تک چلتا ہے پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں یکساں درجہ حرارت نہیں رہا ہے پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں زیادہ بارش اور برفباری ..
-
کامیابی کے لئے ڈگری اہم نہیں
لیکن یہ غلط ہے کیونکہ جب انسان صرف اپنے مفاد کے بارے میں سوچتا ہے تو اسے خودغرضی کہا جاتا ہے۔والدین کو کسی بھی پیشے کا انتخاب کرنے سے پہلے اپنے بچوں کو انسان بنانا چاہئے
-
یومِ یتامیٰ ۔۔۔اور ہماری ذمہ داریاں
یتامیٰ کی کفالت کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ معاشرے اور قوم کی اجتماعی ذمہ داری ہے
-
کفالت یتیم ، جنت سے رفاقت رسول تک
اسلام یتیم بچوں کا سب سے بڑا علمبردار ہے۔ نبی مہربان ﷺ خود بھی یتیم تھے اورآپ مسکینوں ، بیواؤں اور یتیموں کے لئے سب سے بڑھ کر پیکر جود و سخا تھے
-
دہشت گرد پاکستان
ہمیں فخر تو ہے کہ ہم نوجوان ہیں، قوم کا سرمایہ ہیں مگر با خبر نہیں کہ قومی ذمہ داری کا بڑا حصہ ہمارے سر ہے۔ ہر ایک اپنا حق ادا کرے تو ہم بہترین قوم ہیں۔پاکستان کو دہشتگرد ثابت کرنا محض دشمن ممالک کی ..
-
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا!
آخر وہ کیا وجہ ہے کہ دنیا کو پاکستان کی جانب سے اپنے دفاع میں کیئے جانے والے اقدامات تو دیکھائی دیتے ہیں لیکن ہندوستان کی پاکستان کے سرحدی علاقوں پر کی جانے والی شب و روز گولہ باری دیکھائی نہیں دیتی
مزید مضامین
عبدالستار ایدھی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.