oاداکارہ تزین حسین لیجنڈری اداکار طلعت حسین کی بیٹی ہیں

ہفتہ 1 اپریل 2023 18:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اپریل2023ء) معروف اداکار ہ تزین حسین کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ لیجنڈری اداکار طلعت حسین کی بیٹی ہیں ۔

(جاری ہے)

تزین حسین ایک طویل عرصے سے شعبہ درس و تدریس سے وابستہ ہیں اور مختلف جامعات میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر اور ڈپارٹمنٹ ہیڈ کے طور پر فرائض انجام دے رہی ہیں۔تاہم وہ ڈرامہ سیریل یونہی سے قبل ماضی کے مختلف مشہور ڈراموں اور ٹیلی فلمز میں جلوہ گر ہوچکی ہیں جن میں مہلت، اور عورت قابل ذکر ہیں۔

وقت اشاعت : 01/04/2023 - 18:55:24