بالی ووڈ فلم ” روئے “ کا ڈائیلاگ پرومو جاری کر دیا گیا

جمعہ 30 جنوری 2015 15:16

بالی ووڈ فلم ” روئے “ کا ڈائیلاگ پرومو جاری کر دیا گیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء ) ایک چور کی کہانی فلم ”روئے “کا ڈائیلاگ پرومو جاری کر دیا گیا ، فلم میں رنبیر کپور اور جیکولین فرنینڈز رومانوی کردار میں نظر آئیں گے۔

وقت اشاعت : 30/01/2015 - 15:16:38

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :