اداکارہ خوشبو کی الفلاح میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ”چھمیا“میں خوبصورت ڈانس پرفارمنس

اتوار 1 فروری 2015 11:47

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1فروری 2015ء ) نامور اداکارہ خوشبو نے الفلاح تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ”چھمیا“میں خوبصورت ڈانس پرفارمنس سے پر ہال میں موجود شائقین کوبھرپور داددینے پرمجبور کر دیا ۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے شائقین کی طرف سے بھرپور داد ملنے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔ڈرامے میں ناصرچنیوٹی ،طارق ٹیڈی ،ظفری خان ، افتخا رٹھاکر ، جیابٹ ، آفرین خان ،لائبہ خان ، فائزہ ، عینی بٹ اور دیگر شامل ہیں ۔ڈرامے کے ہدایت کار علی ناز ہیں جو پہلی مرتبہ ڈرامہ کی ڈائریکشن دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 01/02/2015 - 11:47:39

Rlated Stars :