12ویں ویسٹ ایشیاء کپ بیس بال چیمپئن شپ کا آغاز پیر کو اسلام آبادمیں ہورہا ہے،
پاکستان سمیت پانچ ممالک کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، ویسٹ ایشیا کپ 23فروری سے 28 فروری تک جاری رہے گا، اس ٹورنامنٹ میں دس میچ ہونگے جو سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جائینگے، خاور شاہ
ہفتہ 21 فروری 2015 18:44
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 فروری 2015ء) 12ویں ویسٹ ایشیاء کپ بیس بال چیمپئن شپ کا آغاز کل (پیر کو) اسلام آبادمیں ہورہا ہے جس میں پاکستان سمیت پانچ ممالک کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔ ویسٹ ایشیا کپ 23فروری سے 28 فروری تک جاری رہے گا ۔
(جاری ہے)
پاکستان فیڈریشن آف بیس بال کے سیکرٹری سید خاور شاہ نے ہفتہ کے روز آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بارہویں ویسٹ ایشیاء کپ بیس بال چیمپئن شپ 2015ء کا باقاعدہ افتتاح پیر کے روز ہوگا جس کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری سپورٹس ہونگے ۔
انہوں نے بتایا کہ ویسٹ ایشیا کپ میں پانچ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان سمیت بھارت ، عراق ، ایران اور افغانستان شامل ہیں ۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے خاور شاہ نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ میں دس میچ ہونگے جو سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جائینگے انہوں نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Emily Browning
Nadeem Baig
raheela agha
Sanam Marvi
Vishakha Singh
Emma Watson
Nayyara Noor
Diane Kruger
Naheed Akhtar
Sana Bucha
Daisy Shah
tabinda ali
Showbiz News In Urdu
-
اداکار و ادیب جلیل کیانی کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیا
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار