12ویں ویسٹ ایشیاء کپ بیس بال چیمپئن شپ کا آغاز پیر کو اسلام آبادمیں ہورہا ہے،
پاکستان سمیت پانچ ممالک کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، ویسٹ ایشیا کپ 23فروری سے 28 فروری تک جاری رہے گا، اس ٹورنامنٹ میں دس میچ ہونگے جو سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جائینگے، خاور شاہ
ہفتہ 21 فروری 2015 18:44
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 فروری 2015ء) 12ویں ویسٹ ایشیاء کپ بیس بال چیمپئن شپ کا آغاز کل (پیر کو) اسلام آبادمیں ہورہا ہے جس میں پاکستان سمیت پانچ ممالک کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔ ویسٹ ایشیا کپ 23فروری سے 28 فروری تک جاری رہے گا ۔
(جاری ہے)
پاکستان فیڈریشن آف بیس بال کے سیکرٹری سید خاور شاہ نے ہفتہ کے روز آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بارہویں ویسٹ ایشیاء کپ بیس بال چیمپئن شپ 2015ء کا باقاعدہ افتتاح پیر کے روز ہوگا جس کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری سپورٹس ہونگے ۔
انہوں نے بتایا کہ ویسٹ ایشیا کپ میں پانچ ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان سمیت بھارت ، عراق ، ایران اور افغانستان شامل ہیں ۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے خاور شاہ نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ میں دس میچ ہونگے جو سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جائینگے انہوں نے کہا کہ اس ٹورنامنٹ کی تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.