عائزہ خان کی تنقید کے بعد فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ

ہفتہ 11 نومبر 2023 21:34

عائزہ خان کی تنقید کے بعد فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2023ء) اداکارہ عائزہ خان نے تنقید کا سامنے کرنے کے بعد مداحوں کی خواہش پر فلسطینیوں کے حق میں دعائیہ پوسٹ شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

انسٹا گرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے فلسطینیوں کی فتح کیلئے دعاء کی ۔انہوں نے قبلہ اول مسجد اقصی کی تصویر شیئر کی ہے جس کے ساتھ چند دعائیہ الفاظ لکھے ہیں کہ اے اللہ فلسطین کے لوگوں کی مدد فرما اور انہیں ظالموں پر غلبہ نصیب فرما۔

وقت اشاعت : 11/11/2023 - 21:34:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :