تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم ”ہوم“27مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
جمعرات 5 مارچ 2015 14:46
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) ہالی ووڈ کی تھری ڈی اینیمیٹڈ کامیڈی فلم ”ہوم“27مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ہدایتکار ٹم جانسن کی یہ فلم 2007ء میں معروف مصنف ایڈم ریکس کی جانب سے پیش کی گئی چلڈرن بک دی ٹریو میننگ آف اسمیک ڈے سے ماخوذ ہے۔
(جاری ہے)
کرس جینکنز اور سوزین بورجی کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی خلائی مخلوق کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے دشمنوں سے بچنے کیلئے زمین پر آکر چھپ جانا چاہتے ہیں فلم میں مختلف کرداروں کیلئے ہالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں اور گلوکاروں اسٹیو مارٹن،جنیفر لوپیز،ریحانہ اور جم پارسنز کی آوازیں ریکارڈ کی گئی ہیں ڈریم ورکس اینیمیشن کے اشتراک سے بننے والی یہ اینیمیٹڈ کامیڈی فلم ہوم ایلموسٹ ہوم ٹوئنٹیتھ ینچری فاکس کے تحت رواں سال27مارچ کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mehreen Syed
Denzel Washington
Aiman Khan
Sanjay Dutt
Lucy Lawless
Ashley Greene
Zeba Aali Sheikh
Emilia Clarke
Jodie Sweetin
Helen Hunt
Clint Eastwood
Soha Ali Khan
Showbiz News In Urdu
-
معروف مصور محمد سجاد اکرم کی سولو نمائش اور اردو/پنجابی شاعری کی کتاب "مرید و مرشد" کی تقریب رونمائی
-
س*اداکار الو ارجن کی فلم ’’پشپا2 ‘‘کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
-
ق*اداکار بننے سے پہلے لائٹ مین تھا، گوندا نے ہیرو بننے کا مشورہ دیا : اکشے کمار
-
wاداکارہ حرا مانی متاثرہ ٹانگ کے ساتھ ڈرامہ کے سیٹ پہنچ گئیں
-
ئ*اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو پرنس چارمنگ کے انتظار کی بجائے جلدی شادی کرنے کا مشورہ
-
د* سوشل میڈیا فتنہ ہے،اس پر کچھ بھی لکھتے ہوئے کئی بار سوچیں:حمائمہ ملک
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی