اداکار عمران ہاشمی کل 36 ویں سالگرہ منا رہے ہیں
پیر 23 مارچ 2015 14:28
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء)بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں شمار ہونے والے عمران ہاشمی آج 36 برس کے ہو گئے ۔ 24 مارچ 1979 کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والے عمران ہاشمی نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 2002 میں بھٹ برادران کے فلمی ہیرو شیش فلمز کی فلم راز سے بحیثیت اسسٹنٹ ہدتیکار کیا ۔
(جاری ہے)
بالی وڈ میں عمران کی آمد فلم فٹ پاتھ سے ہوئی جس میں ان کی کارکردگی کو ناقدین کی جانب سے بے حد پزیرائی ملی گتاہم روماننک تھرلر مرڈر ان کی پہلی کامیاب فلم ثابت ہوئی جس میں ان کے مدمقابل ملائکہ شیراوت بطور ہیروئن جلوہ گر ہوئں اس کے بعد عمران نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا ار زہر عاشق بنایا آپ نے اکثر ، گینگسٹر ، آوارہ پن ، جنت ، راز ، ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی ، مرڈر ٹو ، وی ڈرٹی پکچر ، جنت ٹو ، شنگھائی ، راز تھری اور ایک تھی ڈائن جیسی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوا لیا ۔
عمران ہاشمی کی آنے والے فلموں میں انگلی ، وائٹ لائیز ، پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک کے ساتھ شاطر ، مسٹر ایکس ، ہماری ادھوری کہانی اور بدتمیز دل شامل ہیں جن سے خود عمران سمیت ناقدین کو بھی بے حد امیدیں وابستہ ہیں ۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Bobby Deol
Megan Mullally
Fazila Qazi
Quentin Tarantino
Preity Zinta
Mehnaz Begum
Kat Dennings
sunehri khan
huma ali
Ice Cube
Amna IIyas
Elizabeth Gillies
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ