اداکار عمران ہاشمی کل 36 ویں سالگرہ منا رہے ہیں
پیر 23 مارچ 2015 14:28
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء)بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں شمار ہونے والے عمران ہاشمی آج 36 برس کے ہو گئے ۔ 24 مارچ 1979 کو بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہونے والے عمران ہاشمی نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 2002 میں بھٹ برادران کے فلمی ہیرو شیش فلمز کی فلم راز سے بحیثیت اسسٹنٹ ہدتیکار کیا ۔
(جاری ہے)
بالی وڈ میں عمران کی آمد فلم فٹ پاتھ سے ہوئی جس میں ان کی کارکردگی کو ناقدین کی جانب سے بے حد پزیرائی ملی گتاہم روماننک تھرلر مرڈر ان کی پہلی کامیاب فلم ثابت ہوئی جس میں ان کے مدمقابل ملائکہ شیراوت بطور ہیروئن جلوہ گر ہوئں اس کے بعد عمران نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا ار زہر عاشق بنایا آپ نے اکثر ، گینگسٹر ، آوارہ پن ، جنت ، راز ، ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی ، مرڈر ٹو ، وی ڈرٹی پکچر ، جنت ٹو ، شنگھائی ، راز تھری اور ایک تھی ڈائن جیسی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوا لیا ۔
عمران ہاشمی کی آنے والے فلموں میں انگلی ، وائٹ لائیز ، پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک کے ساتھ شاطر ، مسٹر ایکس ، ہماری ادھوری کہانی اور بدتمیز دل شامل ہیں جن سے خود عمران سمیت ناقدین کو بھی بے حد امیدیں وابستہ ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.