فلم جوان کے ہدایتکارنے ایوارڈ ملنے پرشاہ رخ خان کے پائوں چھولئے، ویڈیو وائرل

پیر 11 مارچ 2024 21:17

فلم جوان کے ہدایتکارنے ایوارڈ ملنے پرشاہ رخ خان کے پائوں چھولئے، ویڈیو وائرل
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مارچ2024ء) فلم جوان کے ہدایتکار کی ایوارڈ ملنے پر شاہ رخ خان کے پائوں چھو نے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم جوان کے ہدایتکار ایٹلی نے ایوارڈ ملنے پر شاہ رخ کے پائوں چھو لئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ویڈیو میں بھارتی ہدایتکار کے اس اقدام پر کنگ خان اٹھ کر انہیں اپنے پائوں چھونے سے روکتے اور گلے لگاتے نظر آ رہے ہیں۔صارفین کی جانب سے اس پر ملے جلے سے ردِ عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

وقت اشاعت : 11/03/2024 - 21:17:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :