اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
ہیرامنڈی ہمیں اس دور میں لے گئی، سنجے لیلا بھنسالی جی ہمیشہ آپکے سحر میں مبتلا ہوں،اداکارہ
جمعہ 26 اپریل 2024 12:58
(جاری ہے)
انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ہیرامنڈی کے گرینڈ پریمیئر میں شریک ہوئی، اس کے بارے میں صرف اتنا کہنا چاہوں گی کہ یہ انتہائی عمدہ ہے۔
ایشا دیول نے لکھا کہ ہیرامنڈی ہمیں اس دور میں لے گئی، سنجے لیلا بھنسالی جی ہمیشہ آپکے سحر میں مبتلا ہوں۔انہوں نے یہ بھی تحریر کیا کہ پیارے دوست فردین خان آپ پر فخر ہے، فلموں میں واپسی پر خوش آمدید۔واضح رہے کہ ایشا دیول اور فردین خان نو انٹری، شادی نمبر 1، پیارے موہن، جسٹ میریڈ اور ڈارلنگ جیسی نامور فلموں میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aishwarya Nag
Ahmed Jahanzeb
Cezanne Khan
Tuppence Middleton
Afzal Bhatti
Shaan Shahid
rabya kulsoom
Eva Longoria
Rabi Peerzada
Asif Raza Mir
Karan Johar
Elizabeth Banks
Showbiz News In Urdu
-
اداکار زوہاب خان اور وانیہ ملک نے نکاح کرلیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی