لاہورآرٹس کونسل الحمرا میں رقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی رقص کا انعقاد
منگل 30 اپریل 2024 16:14
(جاری ہے)
سربراہ الحمرا طارق علی بسرا نے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ الحمرا آرٹ پرفارم کرنے والوں اور آرٹ دیکھنے والے کے درمیان پل کا کردار ادا کر رہا ہے، عوام اپنی تہذیب و ثقافت کو دیکھنا پسند کرتی ہے،جھومر، گدا، لڈی، بھنگڑا، کتھک ہماری روایات کا عکس ہے۔
انہوں نے کہا کہ فن کا یہ اظہار معاشرتی اقدار سے محبت کا بیان ہوتا ہے۔انٹرنیشنل ڈانس ڈے کے موقع پر افریقی جنگل ڈانس پر شائقین نے خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا۔آرٹسٹوں نے اس میدان کے لیجنڈ کو خراج تحسین پیش کیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراطارق علی بسرا اور نامور آرٹسٹ راشد محمود نے پروگرام کے آخر میں پرفارم کرنے والے آرٹسٹوں میں اسناد تقسیم کیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Michelle Monaghan
Ashir Azeem
Badar Khalil
Rauf Lala
Kel Mitchell
Samina Ahmad
Gigi Hadid
Cezanne Khan
Ellie Kemper
Clea DuVall
Lena Headey
Farah Khan
Showbiz News In Urdu
-
mاداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنا نیا پسندیدہ کوزین بتادیا
-
خ*اداکارانیل کپور نے کم معاوضے پر ہائوس فل 5 کا حصہ بننے سے انکار کردیا
-
uاپنے کیرئیر میں توقعات سے بڑھ کر پذیرائی ملی ہی:ندا چوہدری
-
yحمزہ سہیل صرف اچھے دوست، شادی کا کوئی ارادہ نہیں، انمول بلوچ
-
ح*کنگنا رناوت کا الیکشن میں کامیابی کے بعد فلم انڈسٹری چھوڑنے کا عندیہ
-
پ*مذہب کے معاملے پر جرأت مندانہ فلم کرنا چاہتا ہوں، نصیر الدین شاہ
-
موسیقار اے حمید کو مداحوں سے بچھڑے 33 برس بیت گئے
-
نامور پاکستانی گلوکار،موسیقار،اداکار وماڈل علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں